متعلقہ سوالات
نحو
1
خلاصة النحو کے سبق نمبر 4 کی تمرین نمبر 3 کا ب جزو کے کچھ مزید جزو ہیں۔(مرضِعٌ،ھنْدٌ،فَاطِمَةُ،صُغْریٰ یہ سارے مؤنثِ لفظی اور مؤنثِ حقیقی میں سے کیا ہیں؟ وضاحت کے ساتھ جواب ارشاد فرمائیے۔۔
26 مئی، 2024Binte hayat...
جواب دہندہ
I
مرضع ھند فاطمۃ مؤنث حققی ہیں
صغری اگر نام ہو کسی عورت کا تو مؤنث حقیقی ہوگا یا کسی عورت کی صفت ہو تو مؤنث حقیقی ہوگی