متعلقہ سوالات
صرف
1
خَيْرُ مکمل تحقیق
3 جنوری، 2025Abdullah Khan
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب
أَخْیَر تھا یاء متحرک ما قبل ساکن تھا یاء کی حرکت خاء کو دے دی شروع کا ہمزہ کثرت استعمال سے گر گیا تو خیر ہو گیا