متعلقہ سوالات
نحو
1
دعى اسم تفضىل جمع مؤنث كي تعليل
17 فروری، 2026Nizar Akhter
جواب دہندہ
اصل میں یہ صیغہ دُعَوٌ تھا
واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل تو دُعَان ہو گیا (تنوین کو نون کی صورت میں لکھا ہے ) پجر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف گرا دیا تو دُعً (دُعَن) ہو گیا
اب اس کو رسم الخط کے قواعدکے تحت یاء کی صورت میں لکھیں گے تو دُعًی ہوگا