متعلقہ سوالات
نحو
1
دلالت کس کو کہتے ہیں
14 مئی، 2025الحمدللہ قادری
جواب دہندہ
دلالت کی تعریف یہ ہے کہ
ایک چیز کا دوسری چیز کے ساتھ اس طرح لازم ہونا کہ پہلی کے علم سے دوسری کا علم ہو جائے
جیسے سورج کی دلالت دھوپ پر
تو یہاں سورج کے ساتھ دھوپ یوں خاص ہے کہ ایک کے علم سے دوسرے کا علم حاصل ہو جاتا ہے