متعلقہ سوالات
صرف
1
دنیا ۔ میں کون سا تعلیل ہوا ہے
31 دسمبر، 2024Golam Murtuja Mandal مرتضیٰ
جواب دہندہ
دنیا اصل میں دُنوی تھا
قاعدہ
"فُعْلٰی" کا وزن اسم جامد و اسمِ تفضیل میں ہو اور اس کے لام کلمہ میں واؤ ہو تو اسے یاء سے بدل دینا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت واؤ کو یاء سے بدلا