متعلقہ سوالات
نحو
1
دوزبر کے تنوین کے صورت میں الف کیوں لکھا جاتا ہے ؟
8 جنوری، 2026Shahi Rahman
جواب دہندہ
قدیم عربی زبان میں جب اعراب وغیرہ کی علامات نہیں ہوتی تھیں تو حالت نصب کی پہچان کے لئے الف لگایا جاتا تھا
اوریہ رسم الخط کے اصول میں شامل ہے
جواب دہندہ