متعلقہ سوالات
نحو
1
ربنا الصرف عنا عذاب جهنم کی ترکیب کردیں
29 اکتوبر، 2024Hafiz Safdar
جواب دہندہ
رب مضاف نا ضمیر مضاف الیہ
مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ
یا حرف ندا محذوف قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
اصرف فعل انت ضمیر فاعل
عن جار نا ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
عذاب مضاف جھنم مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ