نحو
1
ربّ کے استعمال کرنے کی شر طیں ذکر کریں
22 دسمبر، 2024Tarannum Malik Malik 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
دو شرطیں ہیں مدخول نکرہ ہو یا واحد مذکر غائب کی ضمیر ہو
اس کے بعد دو چیزیں ہو سکتی ہیں اسم ظاہر نکرہ یا پھر ضمیر واحد مزکر غائب
راجن پور،روجھان