متعلقہ سوالات
نحو
1
رفع نصب جر اور ضمہ فتحہ کسرہ میں فرق بیان کریں
21 ستمبر، 2024Tehreem Zahid
جواب دہندہ
رفع نصب جر یہ تینوں اعراب ہیں یعنی عامل کا عمل ہوتا ہے
عامل رفع دینے والا کے عمل کو رفع
جر دینے والے کے عمل کو جر کہتے ہیں
اور یہ عمل ظاہر بھی مختلف شکلوں میں ہوتے ہیں مثلا نصب کبھی فتحہ کے ساتھ کبھی الف کبھی یاء اور کبھی کسرہ کے ساتھ ظاہر ہوتا ہے
ضمہ فتحہ کسرہ فقط زبر زیر پیش کو کہتے ہیں چاہے وہ کلمہ درمیان ہوں یا آخر میں ہوں معرب میں ہوں یا مبنی میں ہوں