متعلقہ سوالات
صرف
1
ر کونسا صیغہ ہے
3 مئی، 2024Waqar Ahmed
جواب دہندہ
I
فعل امر ، صیغہ واحد
اصل میں اِرْءَیْ
ہمزہ کی حرکت ماقبل کو دے کر پھر ہمزہ کو حذف کردیا شروع میں ہمزہ وصلی کی ضرورت نہ رہی تو ہمزہ وصلی گرگیا۔ اور امر کی وجہ سے آخر سے حرف علت گرگیا تو رَ ہوگیا۔