متعلقہ سوالات
نحو
1
زید قام ابوہ کی ترکیب ؟
17 جولائی، 2025Fiza Fatima
جواب دہندہ
زید مبتدا
قام فعل ابو مضاف ہاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
جواب دہندہ