متعلقہ سوالات
صرف
1
سجا کونسا صیغہ ہے
11 جنوری، 2025Muhammad Mudasir riaz Riaz Ahmad
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں سَجَوَ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو سجا ہو گیا
جواب دہندہ