متعلقہ سوالات
نحو
1
سقا یسقی میں کیا تعلیل ہوئی ہے
25 دسمبر، 2024Sartaj Alam
جواب دہندہ
سقی اصل میں سَقَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو سقا ہو گیا
یسقی اصل میں یسقِیُ تھا یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دیا گیا تو یسقِیْ ہو گیا
جواب دہندہ