صرف
1
سلام جناب میرا سوال ہے کہ مَجْثِیٌّ میں تعلیل کیسے ہوگی؟
22 جنوری، 2025ابو الغوث ارسلان قادری
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
مجثی اصل میں مجثُویٌ تھا
قاعدہ ن
ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہو اگر کسی غیر ملحق کلمہ میں ياء کے ساتھ جمع ہو جائے اور ان میں پہلا حرف (واو ہو یا یاء) ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یا کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے
اس قاعدہ کے تحت واؤ کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا ہے