متعلقہ سوالات
صرف
1
سلام جی کنی یکنی کنیۃ اس میں کنی کی صرفی تحقیق ارشاد فرما دیں
23 اپریل، 2025Muhammadawais Muhammadawais
جواب دہندہ
"کنی" صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں کَنَی تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو
"کنٰی" ہو گیا