متعلقہ سوالات
نحو
1
سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سوال ہے کہ فتحہ اپنے بعد الف کو ہی کیوں چاہتا ضمہ واو کو ہی کیوں چاھتا اور کسرہ یاء کو ہی کیوں چاہتا۔۔۔؟
8 جولائی، 2025Zoya Attariya
جواب دہندہ
فتحہ آدھا الف ہے
کسرہ آدھی یاء ہے
اور ضمہ آدھا واؤ ہے
اب یہ حرکات اپنے بعد وہ حرف چاہیں گی جس کی جنس سے ہیں جس کی طرف زبان کا پھرنا آسان ہو
اب کسرہ کے بعد واؤ لائیں گے تو پڑھنا مشکل ہو جائے اسی طرح ضمہ کہ بعد واؤ لائیں گے تو بھی پڑھنا مشکل ہوگا