متعلقہ سوالات
صرف
1
سواء کی صرفی تحقیق کیسے ہو گی؟
8 اکتوبر، 2024Maria Abid
جواب دہندہ
سواء کے مختلف معنی ہیں
کبھی یہ صفت کے لئے آتا ہے اور کبھی جامد کے طور پر
ویسے صفت مشبہ بروزن فعال بھی ہو سکتی ہے
تو صرفی تحقیق یوں ہوگی
صیغہ واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد لفیف مقرون از باب ضرب یضرب
اور اسم جامد ثلاثی مزید فیہ لفیف مقرون بھی ہو سکتا ہے
اصل میں سوای تھا یاء الف زائدہ کے بعد کلمے کے آخر میں واقع ہوئی تو اسے ہمزہ سے بدل دینا واجب تھا اسے ہمزہ سے بدلا تو سواء ہو گیا