متعلقہ سوالات
نحو
1
سوالیہ پرچے میں لغت پوچھتے ہیں تو اس اسم اور فعل کی لغت میں کیا کیا چیزیں ضروری ہیں؟
10 جنوری، 2026طالبه 
جواب دہندہ
لغوی تحقیق یا لغوی معنی کا مطلب تو یہی ہوتا ہے کہ لغت میں یا اہل زبان جس معنی میں اس کو استعمال کرتے ہیں وہ بتانا
اس میں حروف اصلیہ باب وغیرہ بھی بتا سکتے ہیں
لیکن اس کو اپنے اساتذہ سے کنفرم کیجئے کہ وہ کیا مراد لیتے ہیں