متعلقہ سوالات
نحو
1
سورہ نور آیت نمبر 22 میں لایأتل مجرور کیوں ہے حالانکہ یہ نہی کا صیغہ ہے ؟؟
16 مئی، 2024Ghulam Mustafa
جواب دہندہ
I
لا یأتل صیغہ واحد مذکر غائب فعل نہی غائب معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال
اصل میں لا یأتلو تھا واو چوتھی جگہ واقع ہوئی تو یاء بدل گئی پھر لا یأتلی ہوگیا تھا لاء نہی جازم ہوتی ہے اس کی وجہ سے حرف علت یاء گر گیا تو لام کا کسرہ باقی رہا
مادہ(أ ل و)