متعلقہ سوالات
نحو
1
سِمْوٌ سے اسم کیسے بنا
28 اپریل، 2024Khalid mehmood 
جواب دہندہ
I
قلب مکانی کی
یعنی لام کلمہ کو فاء کلمہ اور فاء کلمہ کو لام کلمہ کیا تو وِسْم ہوگیا. پھر شروع میں واؤ واقع ہونے کی وجہ سے واؤ کو ہمزہ سے تبدیل کیا تو اِسْم ہوگیا
جواب دہندہ