متعلقہ سوالات
نحو
1
شمس مونث سماعی ہے یا لفظی یا پھر دونوں
12 فروری، 2025Muskan Naz
جواب دہندہ
اس پر دونوں اصطلاحات سماعی اور لفظی کہی جا سکتی ہیں
مونث لفظی کے دو معنی ہوتے ہیں
ایک : وہ مونث جس کے مقابلے نر جاندار نا ہو تو اس وقت اس کے مقابلے میں مونث حقیقی آتا ہے
لفظ کا دوسرا معنی ہوتا ہے وہ مؤنث جس میں علامت تانیث لفظوں میں موجود ہو اس صورت میں یہ مومث معنوی/سماعی کے مقابلے میں ہوتا ہے
پہلی والی تعریف کے مطابق یہ مؤنث لفظی ہے
اور مونث سماعی اس مونث کو کہتے ہیں جس میں علامت تانیث لفظوں میں موجود نا ہو
مؤنث سماعی کی اس تعریف کے مطابق یہ مونث سماعی ہے کہ اس میں لفظوں میں علامت تانیث نہیں ہے