متعلقہ سوالات
نحو
1
صرف صغیر میں نصر (مصدر ) دوبار کیوں آتا ہے حالانکہ صرف صغیرہ میں تو کم کرنا چاہئے تھا
1 ستمبر، 2025Muhammad Sameer
جواب دہندہ
پہلا مصدر فعل معرف کے ساتھ آتا ہے اسے مصدر معروف کہتے ہیں
دوسرا مصدر فعل مجہول کے ساتھ آتا ہے اسے مصدر مجہول کہتے ہیں
یعنی دو جگہ ایک جیسا مصدر آتا ہے لیکن اس کے معانی مختلف ہوتے ہیں