متعلقہ سوالات
نحو
1
صرف فعل کی گردان بنتی ہے ؟اسم کی گردان کیون نہیں بنتی ؟
27 اکتوبر، 2024Faisal Attari
جواب دہندہ
گردان مطلب ہوتا ہے
ایک لفظ کو مختلف صورتوں کی طرف پھیرنا
اب اسم ہو یا فعل ہو اس کو دیکھا جائے گا اس کی کتنی صورتیں بن سکتی ہیں
فعل کی چودہ صورتیں بن جاتی ہیں
اور اسی طرح اسم کی مختلف صورتیں بن جاتی ہیں جیسے جمع تثنیہ وغیرہ