نحو
1
صرف میں اسباق کو تقسیم کر کے بتائیں
4 مارچ، 2025Najma Banu
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
صرف میں اسباق دو قسم کے ہوتے ہیں
پہلی قسم وہ اسباق جو صئغے بنانے سے متعلق ہوتے ہیں
اور دوسری قسم وہ اسباق جو تعلیل ادغام وغیرہ سے متعلق ہوتے ہیں
راجن پور،روجھان