متعلقہ سوالات
نحو
1
صرف کو نحوسےپہلےکیوں رکھا
16 فروری، 2025سید احمد علی شاہ 
جواب دہندہ
صرف میں مفردات یعنی کلمات بنانے کی بحث ہوتی ہے جبکہ نحو میں کلمات کو مرکب میں استعمال ہونے کے بارے میں بات کی جاتی ہے تو اس وجہ سے پہلے صرف کو رکھا کہ پہلے کلمات بنائے جائیں پھر انہیں دوسرے کلمات کے ساتھ جوڑا جائے