صرف
1
صرىح اور مؤول کیسے کہتے ہیں
15 مارچ، 2025Mariyam
Kaif Aliraza
کراچی
صریح
وہ لفظ ہوتا ہے جو واضح اور قطعی معنی رکھتا ہو، جس میں کسی اور مطلب کا احتمال نہ ہو یا بہت کم ہو۔ یعنی جو بات کہی گئی ہو، وہ بلاتردد سمجھ میں آ جائے۔
مؤول
وہ لفظ ہوتا ہے جو بظاہر ایک مطلب دے، لیکن اس کا دوسرا مطلب بھی ممکن ہو، اور وہ دوسرے مطلب پر قرینہ (سند یا دلیل) موجود ہو۔ یعنی اس میں تاویل (تشریح یا تشبیہ) کی گنجائش ہوتی ہے۔