متعلقہ سوالات
صرف
1
صفت مشبہ کیا ہے؟
31 اکتوبر، 2024Abdul Sami
جواب دہندہ
صفتِ مشبہہ کی تعریف
وہ اسمِ مشتق جو اس ذات پر دلالت کرتا ہے جو اپنے مصدری معنی سے دائمی طور پر متَّصِف ہو
یعنی صفت مشبہ فعل سے بنایا جانا والا اسم ہے اور یہ اسم یہ ظاہر کرتا ہے کہ جس ذات کے ساتھ یہ معنی پائے جا رہے ہیں وہ ہمیشہ اس ذات کے ساتھ ہوں گے