متعلقہ سوالات
صرف
1
صلوا صیغہ کی صرفی تحقیق اور تعلیل بتائین
6 دسمبر، 2024زوجہ ذوالفقار علی میمن
جواب دہندہ

جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب تفعیل
تعلیل
اصل میں صلیو تھا قاعدہ لام کلمے میں یاء مضموم ہو ماقبل مکسور ہو اس کے بعد واو جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیکر اسے حذف کرنا واجب ہے پھر صلو ہوگیا