متعلقہ سوالات
نحو
1
صلی اللہ علی النبی صلوٰۃ وسلاماً علیک یا رسول اللہ ۔۔۔۔۔۔۔ترکیب کرو تھوڑا سمجھا کر نقل کرنے کے بعد
16 دسمبر، 2024Zeeshan saifi
جواب دہندہ
صلی فعل
اللہ فاعل
علی النبی جار مجرور ملکر ظرف لغو
صلاۃ مفعول مطلق
فعل فاعل مفعول مطلق اور ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
سلاما مفعول مطلق فعل محذوف سلم کا اس میں ھو ضمیر فاعل
علیک جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل مفعول مطلق ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
یا حرف نداء قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل
رسول اللہ مرکب اضافی مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ