متعلقہ سوالات
صرف
1
صیغوں کا ترجمہ کس طرح سے کیا کرے ؟ کوئ trick بتائیں
24 جنوری، 2025Tehreem Zahid
جواب دہندہ
گردانیں اگر ابتدائی طور پر یاد کی جائیں تو ان کے آگے لکھا ہوا ترجمہ بھی یاد کروایا جاتا ہے تاکہ صیغوں کا ترجمہ کرنا بھی آسان رہے
ورنہ تھوڑی سی مشق کر لیں