متعلقہ سوالات
صرف
1
ضالین کونسا صیغہ ہے
30 ستمبر، 2025
جواب دہندہ

صیغہ صیغہ جمع مذکر
مصدری معنی گمراہ ہونا
سہ اقسام اسم فاعل
شش اقسام ثلاثی مجرد
ہفت اقسام مضاعف ثلاثی
ازباب ضَرَبَ ، یَضْرِبُ
اصلی حروف ض ، ل ، ل
اصل اَلضَّآلِّیْنَ
جواب دہندہ
