متعلقہ سوالات
نحو
1
ضربتہ مثل ما ضرب زید
22 ستمبر، 2025Zeeshan Hussain Zeeshan Hussain
جواب دہندہ
ضربت فعل تاء ضمیر فاعل
مثل مضاف ما مصدریہ
ضرب فعل زید فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ما مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہوکر مثل کا مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب مفعول مطلق
فعل فاعل مفعول مطلق ملکر جملہ فعلیہ خبریہ