متعلقہ سوالات
نحو
1
ضمیر تو امام کسای کے نزدیک موصوف واقع ہوتا ہے باقی علماء کے نزدیک کیو ں واقع نہیں ہوتا؟
1 اکتوبر، 2024Ihsan ullah Farooqi
جواب دہندہ
ضمیر اس لئے موصوف نہیں بنتی کہ ضمیر اعرف المعارف ہے اور صفت کا فائدہ تخصیص و توضیح ہوتا ہے تو ضمیر کو صفت کی ضرورت نہیں ہے
اور صفت اس لئے نہیں بنتی کہ صفت کا موصوف برابر ہونا یا کم ہونا ضروری ہوتا ہے جبکہ ضمیر سے زیادہ کوئی معرفہ نہیں اس لئے ضمیر کا موصوف بننے کے لئے صرف ضمیر بچے گی اور ضمیر موصوف بنتی نہیں