متعلقہ سوالات
نحو
1
ضمیر وجوباً پوشیدہ اور ضمیر جوازاً پوشیدہ میں تفصیل سے فرق واضح کر دے
10 نومبر، 2024Tehreem Zahid
جواب دہندہ
ضمیر وجوبا پوشیدہ جس فعل میں ہوتی ہے اس فعل کا فاعل کبھی بھی اسم ظاہر نہیں آ سکتا
جبکہ جوازا پوشیدہ میں فاعل اسم ظاہر بھی ہو سکتا ہے اور اگر نا ہو تو ضمیر نکالی جا سکتی ہے