متعلقہ سوالات
نحو
1
ضمیر کسے کہتے ہیں
15 اکتوبر، 2024قاری ثاقب مصطفائی
جواب دہندہ
ضمیر وہ اسم ہوتا ہے جو متکلم مخاطب یا غائب ذات پر دلالت کرے
جیسے وہ غائب کے لئے ہوتا ہے
میں متکلم کےلئے
اور تم تو وغیرہ یہ مخاطب کے لئے استعمال ہوتے ہیں
جواب دہندہ