متعلقہ سوالات
نحو
1
عبارت سینڈ کرنی ہو تو کیا طریقہ ہے یا کوئی نمبر دے دیجیے جس سے مدد لی جاسکے
27 فروری، 2026Binat e manzoor
جواب دہندہ

اچھے طریقے سے قوائد یاد کرلیں پھر ان کا اجراء کریں آسانی ہوگی ۔۔
جیسے مرفوعات منصوبات مجرورات توابع وغیرہ ۔
جواب دہندہ
