نحو
1
عربی میں پیپرز کیسے حل کریں اسکا کوئی طریقہ بیان کریں
25 مئی، 2025Haseebul Rehman
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
عربی میں پیپر کرنے کے لئے درج ذیل امور پیش نظر ہوں تو پیپر حل کرنا آسان ہوگا
1 اگر عربی کتاب کا پیپر ہے تو اسی کتاب کے معانی کو تھوڑا سا الگ طرح سے لکھیں جس سے معانی مقصودہ حاصل ہو جائیں
2 عربی لغت لکھنا پڑھنا شروع کر دیں اور کچھ سوالات بطور مشق کے عربی میں ہی حل کرنا شروع کر دیں
جیسے ھدایۃ النحو کا پیپر ہو تو اس میں سوال۔یہ آ سکتے ہیں
علم النحو کی تعریف و موضوع لکھیں
اب اس کا جواب جو عربی میں لکھنا ہے وہ کتاب سے دیکھ لیں اور اسی طرح مشق کرتے رہیں کچھ اپنی طرف سے بڑھا بھی سکتے ہیں