متعلقہ سوالات
نحو
1
عرفات جو میدان کا نام ہے یہ معرب کی قسم جمع موئث سالم ہے ؟ اگر نہیں تو وجہ ارشاد فرماییے گا اس کے آخر میں الف اور تاء آ تو رہا ہے 🤔
18 نومبر، 2024Ahmad raza
جواب دہندہ

عرفات یہ جمع مونث سالم نہیں ہے اس میں ان زائداتان ہے
جواب دہندہ
