متعلقہ سوالات
نحو
1
علم صرف کی مدون کیا ہے
19 اگست، 2025Sefat Ullah
جواب دہندہ
یہ علم اولا تو علم النحو میں داخل تھا
مستقل الگ طور پر جو اس میں ہم تک پہلی کتاب پہنچی ہے وہ امام مازنی کی کتاب التصریف ہے
البتہ ان سے پہلے کے علماء کی کتب بھی مشہور ہیں لیکن وہ ہم تک پہنچی نہیں صرف ان کے حالات زندگی میں ہی ملتی ہیں