متعلقہ سوالات
نحو
1
علی ھدًی اس کی صرفی اور نحوی تحقیق ؟
5 ستمبر، 2025Muhammad Hasnain
جواب دہندہ
ھدی مصدر ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں ھُدَیِن تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل تو ھُدَانْ ہو گیا تنوین کی نون اور الف میں اجتماع ساکنین ہوا تو الف کو حذف کر دیا تو ھدَنْ ہو گیا اگر تنوین کی صورت میں لکھیں گے تو ھُدًی ہو گیا