متعلقہ سوالات
صرف
1
عن عبد اللہ بن رافع مولی ام سلمہ۔ ترکیب
25 جولائی، 2025Sabir ali Ali
جواب دہندہ
عن جار
عبد اللہ موصوف
بن مضاف رافع مضاف الیہ مرکب اضافی ہوکر صفت
موصوف صفت ملکر مبین
مولی مضاف ام سلمۃ مضاف الیہ
مرکب اضافی ہو کر عطف بیان
مبین و عطف بیان ملکر مجرور
جار مجرور ملکر عبارت کے مطابق کسی کے متعلق ہوگا