متعلقہ سوالات
نحو
1
غاب زید لکن بکر حاضر کو نحوی ترکیب
9 فروری، 2025Rajab Raza
جواب دہندہ

غاب فعل ماضی۔ زید فاعل۔ یہ دونوں مل کر جملہ فعلیہ خبریہ ہو گئے۔
لکن حرف مشبہ بالفعل بکرا اس کا اسم حاضر اس کی خبر یہ اپنے اسم و خبر سے مل کر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا۔
اس میں ایک احتمال یہ بھی ہے کہ لکن کو حرف عطف بنائیں ما قبل جملہ فعلیہ معطوف علیہ اور ما بعد مبتدا و خبر مل کر جملہ اسمیہ ہو کر معطوف
اور یہ دونوں مل کر مرکب معطوفہ یا مرکب عطف
یا جملہ معطوفہ کہلائیں گے۔