متعلقہ سوالات
نحو
1
غیر منصرف بحکم منصرف کی پہچان کیسے کریں۔ پلیز بتاءے اللہ اپکو دنیا و اخرت میں کامیابی عطاء فرماے۔۔
15 دسمبر، 2024Khaled Khan Khan
جواب دہندہ
جب کوئی غیر منصرف کلمہ مضاف ہو یا اس پر الف لام آ جائے تو وہ غیر منصرف کلمہ بحکم منصرف ہوتا ہے یہی پہچان ہے اس کی