Logo
فاعل مفرد ہوتا ہے مرکب فاعل نہیں بنتا جبکہ صلہ جملہ ہوتا ہے اور صلہ اسم موصول سے ملکر ما قبل کا فاعل،مفعول وغیرہ بنتا ہے تو صلہ جو کہ جملہ ہے کیوں فاعل بنتا ہے؟؟؟؟؟