متعلقہ سوالات
نحو
1
فعل لازم اور فعل متعدی میں فرق اور مکمل پہچان کا طریقہ بتائے
6 اکتوبر، 2024Sazu Ansari
جواب دہندہ
فرق تو واضح ہے کہ ایک مفعول کا تقاضہ کرتا ہے اور فعل لازم مفعول کا تقاضہ نہیں کرتا
پہچان آسان سا طریقہ ہے جس فعل کا معلوم کرنا ہو
اس کے آگے ضمیر یا اسم منصوب لگا دیں اگر ترجمہ ٹھیک ہو جائے تو متعدی نہیں تو لازم
جیسے قام بکرٌ زیدا
اور اقام بکر زیدا