متعلقہ سوالات
صرف
1
,فقط کی ترکیب کیا ہے
14 جون، 2025Shahzad Mazhar
جواب دہندہ
فقط کہ عموما یوں ترکیب کی جاتی ہے
کہ ف فصیحیہ یعنی اس سے پہلے جزاء بحسب عبارت کئذوف نکالیں گے
اور قط اسم فعل بمعنی امر اس میں انت ضمیر فاعل
اسم فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ ہوکر جزاء ہوگا