متعلقہ سوالات
صرف
1
قاءما کونسا قاعدھ لگا ھے
5 نومبر، 2024Ahmer Raza 
جواب دہندہ
قائما اصل میں قاوما تھا
قاعدہ
ہر وہ واؤ اور یاء جو اسمِ فاعل کے عین کلمہ میں ہو اسے ہمزہ سے بدلنا واجب ہے بشرطیکہ اُسکی ماضی میں تعلیل ہو چکی ہو
اس قاعدے کے تحت واؤ کو ہمزہ سے بدلا تو قائما ہوا