متعلقہ سوالات
صرف
1
قباء کی صرفی تحقیق اور حروف اصلی
18 اکتوبر، 2024Sidra
جواب دہندہ
قباء اسم جامد ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی
اصل میں قبای تھا
قاعدہ
واؤ یا ياء لام کلمہ میں الف زائدہ کے بعد واقع ہوں تو انہیں ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت یاء کو ھمزہ سے بدلا تو قباء ہو گیا
حروف اصلیہ ق ب ی