متعلقہ سوالات
نحو
1
قرآن میں ہے الا ان تتقوا منہم تقاۃ تقاۃ کونسا صیغہ ہے
19 جنوری، 2025Deen e Islam
جواب دہندہ
تقاۃ مصدر ثلاثی مجرد لفیف مقرون از باب ضرب یضرب
اصل میں وُقَیَۃ تھا
واؤ کو خلاف قیاس تاء سے تبدیل کر دیا گیا ہے اور یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو تقاۃ ہو گیا