متعلقہ سوالات
صرف
1
قرآن پاک میں ہے : ھدی للمتقین یہاں ھدی پر دو زبر کیوں ہیں ؟ ھدی مرفوع ہے یا منصوب ؟
9 ستمبر، 2025محمد رضا اشرفی 
جواب دہندہ
ھدی اسم مقصور ہے
تقدیرا حالت رفعی میں ہے
اسم مقصور وہ اسم ہوتا ہے جس کے آخر میں الف مقصورہ ہو اسم مقصور پر اگر الف لام ہو یا وہ مضاف ہو رہا ہو تو اس صورت میں الف یا کھڑی زبر آتی ہے اور اگر یہ دونوں نا ہوں تو اس وقت دو زبر لکھی جاتی ہے لیکن یہ حرکت اعراب کی نہیں ہوتی